Posts

کم عمر جوڑا اسد اور نمرہ ایک مرتبہ پھر مقبول ہو گئے

Image
کم عمر جوڑا اسد اور نمرہ ایک مرتبہ پھر مقبول ہو گئے http:/desertnewsfressher.blogspot.com اس دفعہ مقبولیت انھیں ٹک ٹوک کی وجہ سے ملی، جس کو لوگوں نے بہت پسند کیا کراچی  تازہ ترین 21 فروری 2020) نوعمر جوڑا اسد اور نمرہ ایک مرتبہ پھر مقبول ہو گئے اس دفعہ مقبولیت انھیں ٹک ٹوک کی وجہ سے ملی، جس کو لوگوں نے بہت پسند کیا، تفصیلات کے مطابق نوعمر جوڑے نے ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیوز بنانی شروع کردی ہیں جس سے انکی مقبولیت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اگرچہ اسد اور نمرہ دونوں نے اپنی  شادی  کو لے کر خبروں میں بہت زیادہ رہے، تاہم وہ ٹک ٹوک ویڈیوز بھی بناتے ہیں۔ کر کے  شادی  کرنی چاہئیے تھی۔ دولہے اسد کے والد کا کہنا تھا کہ  تعلیم  مکمل ہونے تک وہی ان دونوں کا خرچ اٹھائیں گے۔ جب کہ اسد کا ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جو بولنا ہے بولو مجھے جوچاہئیے تھا مل گیا۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک  شادی شدہ  جوڑے کی تصاویر سامنے آئی تھیں جو پورے میڈیا پر چھائی ہوئی تھیں، تصاویر وائرل ہونے کی وجہ  شادی  کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے کی عمریں اور ان کی معصومیت ہے۔ دولہے کی بہن نے سماجی را

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کیلئے کوشاں لیکن ہرماہ کتنے لوگوں کو بغیر سود قرض دیا جائے گا؟ وزیراعظم نے اعلان کردیا

Image
پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کیلئے کوشاں لیکن http://desertnewsfressher.blogspot.co ہرماہ کتنے لوگوں کو بغیر سود قرض دیا جائے گا؟ وزیراعظم نے اعلان کردیا ( وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا نظریہ آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، امیر اور غریب میں فاصلے سے کوئی معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کیلئے کوشاں ہیں،ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بغیر سود قرض دیا جائے گا، 50 ہزار سکالر شپس دیئے جائیں گے، ملک بھر میں پناہ گاہ بنانے جا رہے ہیں،کوشش ہے کسی جگہ کوئی سڑک پر نہ سوئے، انصاف کیلئے غریب لوگوں کو وکیل مہیا کریں گے، پنجاب میں 60 لاکھ خاندانوں کو ہیلتھ کارڈز دیں گے، 50 لاکھ خاندانوں کو ہیلتھ کارڈز دے چکے ہیں،ہسپتال کی مشینری درآمد کرنے پر ٹیکس ختم کر دیا، سکول اور تعلیمی نظام میں بہتری لانے کی کوشش کر رہے ہیں، چاہتے ہیں ملک میں تعلیم کا ایک نصاب ہو، ملک میں تعلیم کا نظام ٹھیک کرنے لگے ہیں،اساتذہ کی غیر حاضری پر سزا اور جزا کا نظام لا رہے ہیں، تھانہ اور کچہری لوگوں کیلئے سب سے بڑا مسئلہ ہے، عام آدمی کو تحفظ نہیں ملتا، نئے آئی جی پنجاب کو سب کے سامنے مبارک دینا

مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا،گریراج سنگھ

Image
مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا،گریراج سنگھ ہمارے بزرگوں نے یہ غلطی کی جس کی سزا ہم آج تک بھگت رہے ہیں، رہنما بھارتی جنتا پارٹی   21   فروری   2020      |      16:52 بھارت تازہ ترین21فروری2020ء http://desertnewsfressher.blogspot.com   بھارت  میں جہاں انتہا پسندی عروج پکڑتی جا رہی ہے اور مسلمانوں کے لئے وہاں زندگی گزارنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ،وہاں ہی حکمران جماعت  بھارتی  جنتا پارٹی کے رہنما گریراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ہمیں ہمارے مسلمان بھائیوں کو 1947 میں ہی  پاکستان  بھیج دینا چاہیتے تھا اور  پاکستان  میں موجود ہندوں کو بھارت  میں بلا لینا چاہیئے تھا۔  بھارت  میں شہریت کے متنازع قانون نے وہاں مسلمانوں کے لئے رہنا مشکل ہی نہیں نا ممکن کر دیا ۔ متنازع قانون کے مطابق  بھارت  ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کو شہریت دے گامگر مسلمانوں کو نہیں ۔مودی  سرکار کے اس فیصلے پر  بھارت  کے اندر سے کئی تحریکیں شروع ہو رہی ہیں۔ ایسے میں حکمران جماعت کے رہنما نے مسلمانوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں  بھارت  رہنے کے لئے جگہ نہیں دے گا تو وہ کہاں جائیں گے؟

بچپن میں زیادتی کا شکار معروف فلم ساز کی بیٹی کا پورن سٹار بننے کا فیصلہ

Image
بچپن میں زیادتی کا شکار معروف فلم ساز کی بیٹی کا پورن سٹار بننے کا فیصلہ والد اور منگیتر کی حمایت حاصل ہے ، منگیترکے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے کسی غیر مرد کےساتھ ویڈیو ریکارڈ نہیں کروں گی واشنگٹن  تازہ ترین 21 فروری 2020ء http://desertnewsfressherblogspot.com بچپن میں زیادتی کا شکار معروف  امریکی  فلم ساز کی بیٹی کا پورن سٹاربننے کا فیصلہ ، والد اور منگیتر نے پیشے کی حمایت کردی، ۔ تفصیلات کے مطابق معروف  امریکی  فلم ساز سٹیون سپیلبر کی 23 سالہ بیٹی نے پورن سٹار بننے کا فیصلہ کر لیا ۔ماکیلہ معروف  فلم  ساز کی لے پال بیٹی ہے۔ حالیہ انٹر ویو میں ماکیلہ نے انکشاف کیا کہ وہ اپنی  پولو  پورن  فلم  بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اپنے اس ارادے کے بارے میں اپنے والد اور منگیتر کو بتا چکی ہوں۔ ن کا کہنا ہے کہ میرے اہل خانہ کو میرے اس پیشے سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ تاہم اپنے منگیتر کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے کیمرہ پر کسی دوسرے شخص کے ساتھ فحش ویڈیو نہیں بناوٴں گی۔ بات بھی قابل غور رہے کہ وہ پہلے بھی ایک ویب سایٹ کو اپنی فحش ویڈیوز فروخت کرچکی ہیں۔ ماکیلہ نے امید ظاہر کی ہے کہ

’’ میرے پاس تم ہو ‘‘ کے بعد اب کونسے ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں؟ نام سامنے آگیا

Image
’ میرے پاس تم ہو کے بعد اب کونسے ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں؟ نام سامنے آگیا ’’ میرے پاس تم ہو ‘‘ کے بعد اب کونسے ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں؟ نام سامنے آگیا     Feb 21, 2020 کراچی(ویب ڈیسک) ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو کے بعد اب ’عہدِ وفا ‘ کی آخری قسط بھی پاکستان بھر کے سنیماؤں میں دکھانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ضرور پڑھیں: ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو مزید مہلت دینے پر رضا مندی ظاہر کردی آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنایا جانے والا ڈرامہ ’عہدِ وفا ‘ چار دوستوں کی کہانی پر مبنی ہے جو ان دنوں شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ ڈرامے کے چار مرکزی کردار احد رضا میر، اسامہ خالد بٹ، وہاج علی اور علی اکبر ہیں جن کی دوستی نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کر رکھا ہے وہیں زارہ نور عباس اور علیزے شاہ کی اداکاری نے اس سیریل کو کامیابی کے مقام تک پہچانے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ سیفی حسن کی ہدایت کاری میں بننے والا یہ ڈرامہ 24 اقساط پر مشتمل تھا تاہم عوام میں انتہائی مقبولیت پانے پر ڈرامے کی مزید اقساط کی شوٹنگ کی گئی اور ا

بھارت میں فلم شوٹنگ کے دوران حادثہ، معروف اداکارہ کاجل کی موجودگی میں کرین سیٹ 

Image
بھارت میں فلم شوٹنگ کے دوران حادثہ، معروف اداکارہ کاجل کی موجودگی میں کرین سیٹ پر آگری http//desertnewsfressher.blogspot.com بھارت میں فلم شوٹنگ کے دوران حادثہ، معروف اداکارہ کاجل کی موجودگی میں کرین سیٹ پر آگری حادثے کی جگہ پر اداکار کمل ہاسن بھی موجود تھے جو بال بال بچ گئے، حادثے کے دوران 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوئے    جمعہ  21 ممبئی  تازہ ترین 20فروری2020ء  بھارت  میں فلم  شوٹنگ کے دوران  حادثہ،  معروف اداکارہ کاجل کی موجودگی میں کرین سیٹ پر آگری، حادثے کی جگہ پر اداکار کمل ہاسن بھی موجود تھے جو بال بال بچ گئے، حادثے کے دوران 3 افراد  جاں بحق  اور 9  زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق  بھارت  میں  فلم  کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر  حادثہ  پیش آیا ہے۔ اس حادثے کے وقت  فلم  کے سیٹ پر معروف اداکارہ کاجل اور اداکار کمل ہاسن وہیں موجود تھے۔ حادثے کے دوران 3 افراد  ہلاک  ہوئے ہیں جن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے  حادثہ  کرین گرنے کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے وقت اداکارہ کاجل اگروال اور اداکار کمل ہاسن سیٹ پر ہی موجود تھے تاہم دونوں فنکار خوش قسمتی سے بال بال بچ

سعودی عرب میں ایک اور تاریخ رقم: پہلی بار خواتین نے غیر محرم مرد حضرات کے ساتھ تاش کا کھیل کھیلا

Image
سعودی عرب میں ایک اور تاریخ رقم: پہ لی بار خواتین نے غیر محرم مرد حضرات کے ساتھ تاش کا کھیل کھیلا ابتدائی مرحلے میں منجھے ہوئے مرد کھلاڑیوں کو شکست بھی دے دی، یہ پہلا موقع ہے کہ تاش کے پتوں کے کھیل کے ٹورنامنٹ میں خواتین کو بھی شامل ہونے کی اجازت دی گئی ہے(تازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2020ء سعودی عرب  میں پہلی بار خواتین نے غیر  محرم  مرد حضرات کے ساتھ تاش  کھیل  کر نہ صرف نئی تاریخ رقم کردی بلکہ حیران کن طور پر خواتین نے ابتدائی مراحل میں منجھے ہوئے مرد کھلاڑیوں کو شکست بھی دی۔یہ پہلا موقع ہے کہ تاش کے پتوں کے  کھیل  کے ٹورنامنٹ میں خواتین کو بھی شامل ہونیکی اجازت دی گئی ہے، اس سے قبل اس ٹورنامنٹ میں صرف مرد حضرات ہی حصہ لینے کے اہل تھے۔ تاش کے پتوں کا کھیل  سعودی عرب  سمیت تمام خلیجی ممالک میں مقبول ہے اور خواتین گھروں میں بھی تاش کھیلتی دکھائی دیتی ہیں۔زیادہ تر نوجوان خواتین اپنے والدین اور بھائیوں کے ساتھ بھی گھروں میں تاش کا کھیلتی رہی ہیں اور اسی وجہ سے  سعودی عرب  کے مرد حضرات کی طرح خواتین بھی اس  کھیل  کی ماہر بن چکی ہ گزشتہ ماہ  سعودی عرب  کی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے ت