’’ میرے پاس تم ہو ‘‘ کے بعد اب کونسے ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں؟ نام سامنے آگیا

’ میرے پاس تم ہو کے بعد اب کونسے ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں؟ نام سامنے آگیا

’’ میرے پاس تم ہو ‘‘ کے بعد اب کونسے ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں؟ نام سامنے آگیا

’’ میرے پاس تم ہو ‘‘ کے بعد اب کونسے ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں؟ نام سامنے آگیا     Feb 21, 2020 کراچی(ویب ڈیسک) ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو کے بعد اب ’عہدِ وفا ‘ کی آخری قسط بھی پاکستان بھر کے سنیماؤں میں دکھانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ضرور پڑھیں: ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو مزید مہلت دینے پر رضا مندی ظاہر کردی آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنایا جانے والا ڈرامہ ’عہدِ وفا ‘ چار دوستوں کی کہانی پر مبنی ہے جو ان دنوں شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ ڈرامے کے چار مرکزی کردار احد رضا میر، اسامہ خالد بٹ، وہاج علی اور علی اکبر ہیں جن کی دوستی نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کر رکھا ہے وہیں زارہ نور عباس اور علیزے شاہ کی اداکاری نے اس سیریل کو کامیابی کے مقام تک پہچانے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ سیفی حسن کی ہدایت کاری میں بننے والا یہ ڈرامہ 24 اقساط پر مشتمل تھا تاہم عوام میں انتہائی مقبولیت پانے پر ڈرامے کی مزید اقساط کی شوٹنگ کی گئی اور اب ڈرامہ اپنے اختتامی مراحل میں بھی داخل ہو چکا ہے اسی لیے مقبولیت کے پیش نظر ڈرامہ ’’عہدِ وفا‘‘ کو بھی شہرہ آفاق ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط کی طرح سنیما گھروں میں دکھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ https://desertnewsfressher.blogspot.com

Comments

Popular posts from this blog

مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا،گریراج سنگھ

اورینج لائن ٹرین کو 10 ارب کی سبسڈی دیں یا اسکول ہسپتال بنائیں”