بچپن میں زیادتی کا شکار معروف فلم ساز کی بیٹی کا پورن سٹار بننے کا فیصلہ

بچپن میں زیادتی کا شکار معروف فلم ساز کی بیٹی کا پورن سٹار بننے کا فیصلہ

والد اور منگیتر کی حمایت حاصل ہے ، منگیترکے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے کسی غیر مرد کےساتھ ویڈیو ریکارڈ نہیں کروں گی

واشنگٹن  تازہ ترین 21 فروری 2020ءhttp://desertnewsfressherblogspot.comبچپن میں زیادتی کا شکار معروف امریکی فلم ساز کی بیٹی کا پورن سٹاربننے کا فیصلہ ، والد اور منگیتر نے پیشے کی حمایت کردی، ۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی فلم ساز سٹیون سپیلبر کی 23 سالہ بیٹی نے پورن سٹار بننے کا فیصلہ کر لیا ۔ماکیلہ معروف فلم ساز کی لے پال بیٹی ہے۔ حالیہ انٹر ویو میں ماکیلہ نے انکشاف کیا کہ وہ اپنی پولو پورن فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

اپنے اس ارادے کے بارے میں اپنے والد اور منگیتر کو بتا چکی ہوں۔
ن کا کہنا ہے کہ میرے اہل خانہ کو میرے اس پیشے سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ تاہم اپنے منگیتر کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے کیمرہ پر کسی دوسرے شخص کے ساتھ فحش ویڈیو نہیں بناوٴں گی۔ بات بھی قابل غور رہے کہ وہ پہلے بھی ایک ویب سایٹ کو اپنی فحش ویڈیوز فروخت کرچکی ہیں۔
ماکیلہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پورن ویڈیوز بنانے کے لئے جلد اجازت نامہ مل جائے گا۔
ان کا کہنا ہے کہ اس پیشہ سے وابستہ ہو کر کسی کی دل آزاری کرنا مقصد نہیں ہے ، بچپن میں مجھے زیادتی کا نشانہ بھی بنایا جا چکا ہے ۔ تاہم اسی شعبے سے وابستہ ہونے کی خواہش تھی، میرے والد اور منگیتر نے اس خواہش کا احترام کیا۔ میں نے اس قبل بہت سے کام کرنے کی کوشش کی ، تاہم وہ تمام میرے لئے درد سر بن گیے۔ماضی میں ماکیلہ شراب نوشی کے باعث زندگی مشکلات کا سامنا کرنا پڑاجس کی بڑی وجہ انہو ں نے ان کے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کو قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ معروف امریکی فلم ساز سٹیون نے ماکیلہ کو گود لیا تھا ۔ http//urdupoint.com

Comments

Popular posts from this blog

مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا،گریراج سنگھ

اورینج لائن ٹرین کو 10 ارب کی سبسڈی دیں یا اسکول ہسپتال بنائیں”