کم عمر جوڑا اسد اور نمرہ ایک مرتبہ پھر مقبول ہو گئے

کم عمر جوڑا اسد اور نمرہ ایک مرتبہ پھر مقبول ہو گئے

http:/desertnewsfressher.blogspot.com

اس دفعہ مقبولیت انھیں ٹک ٹوک کی وجہ سے ملی، جس کو لوگوں نے بہت پسند کیا

کراچی  تازہ ترین 21 فروری 2020) نوعمر جوڑا اسد اور نمرہ ایک مرتبہ پھر مقبول ہو گئے اس دفعہ مقبولیت انھیں ٹک ٹوک کی وجہ سے ملی، جس کو لوگوں نے بہت پسند کیا، تفصیلات کے مطابق نوعمر جوڑے نے ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیوز بنانی شروع کردی ہیں جس سے انکی مقبولیت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اگرچہ اسد اور نمرہ دونوں نے اپنی شادی کو لے کر خبروں میں بہت زیادہ رہے، تاہم وہ ٹک ٹوک ویڈیوز بھی بناتے ہیں۔
کر کے شادی کرنی چاہئیے تھی۔
دولہے اسد کے والد کا کہنا تھا کہ تعلیم مکمل ہونے تک وہی ان دونوں کا خرچ اٹھائیں گے۔ جب کہ اسد کا ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جو بولنا ہے بولو مجھے جوچاہئیے تھا مل گیا۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک شادی شدہ جوڑے کی تصاویر سامنے آئی تھیں جو پورے میڈیا پر چھائی ہوئی تھیں، تصاویر وائرل ہونے کی وجہ شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے کی عمریں اور ان کی معصومیت ہے۔
دولہے کی بہن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جوڑے کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے بھائی اسد نے والد صاحب کو ایک لڑکی کے بارے میں بتایا کہ وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہے۔ والد نے لڑکی کے گھر جا کر رشتہ مانگ لیا اور ایک سال بعد دونوں کی شادیہو گئی۔ دولہے کی بہن کا مزید کہنا تھا کہ میرے بھائی اوربھابھی شادیکے بعد بہت خوش ہیں اور وہ اپنی تعلیم بھی جاری رکھیں گے۔


Comments

Popular posts from this blog

مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا،گریراج سنگھ

اورینج لائن ٹرین کو 10 ارب کی سبسڈی دیں یا اسکول ہسپتال بنائیں”