لفٹ میں خاتون کو چھیڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لفٹ میں خاتون کو چھیڑنا بہت مہنگا پڑ گیا۔

لفٹ میں خاتون کو چھیڑنے کی سزا، ویڈیو وائرل ہوگئ

لفٹ میں خاتون کو چھیڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق لفٹ میں خاتون کو چھیڑنا بہت مہنگا پڑ گیا۔
لفٹ میں خاتون کو چھیڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
فٹ میں ایک وقت میں صرف ایک خاتون اور ایک مرد موجود تھے اور اس ہی بات کا فائدہ اُٹھا کر، آدمی نے خاتون کے ساتھ  بدتمیزی شروع کر دی۔
لیکن غیر مناسب حرکت کرنے کی وجہ سے عورت نے بنا ڈرے آدمی کی بہت پٹائی کر دی۔
واضح رہے خاتون نے ہمت کا مظاہرہ کیا اور خود کو اُس آدمی سے محفوظ رکھا۔


Comments

Popular posts from this blog

مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا،گریراج سنگھ

اورینج لائن ٹرین کو 10 ارب کی سبسڈی دیں یا اسکول ہسپتال بنائیں”