پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب کے میزبان احمد گوڈیل سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا شکار

پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب کے میزبان احمد گوڈیل سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا شکار

پی ا یس ایل5 کی افتتاحی تقریب کے میزبان احمد گوڈیل ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

پاکستان سپر لیگ کے پانجویں سیزن کا آج کراچی میں آغاز ہوگیا، پہلے میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں راحت فتح علی خان اور سجاد علی سمیت متعدد مشہور فنکاروں نے آواز کا جادو جگایا۔
سوشل میڈیا پر بھی پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا چرچا تھا اور ٹویٹر پر اسی کے ٹرینڈز ٹاپ پر تھے، جیسے ہی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوا ٹویٹر پر سب سے زیادہ ڈسکشن جس چیز پر ہوئی وہ تقریب کے میزبان احمد گوڈیل تھے

کسی نے ان کے تلفظ پر جملے کسے تو کسی نے ان کے لہجے میں عمران خان کی چھاپ ڈھونڈ نکالی۔ کسی کو لگا کہ افتتاحی تقریب کو ری سٹارٹ کرنا پڑے گا تو کسی نے کانوں سے خون رسنے کی تصویر پوسٹ کرکے دل ہلکا کیا، سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی دلچسپ پوسٹس پر ایک نظر۔۔

Comments

Popular posts from this blog

مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا،گریراج سنگھ

اورینج لائن ٹرین کو 10 ارب کی سبسڈی دیں یا اسکول ہسپتال بنائیں”