افتتاحی میچ سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بائولر محمد حسنین نے دبنگ اعلان کر دیا

افتتاحی میچ سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بائولر محمد حسنین نے دبنگ اعلان کر دیا

کراچیhtp//desertnewsfressher.blogspot.com فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہاکہ ہم حریف بیٹسمینوں کو ڈراکر وکٹیں اڑائیں گے۔پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہاکہ میرا اور نسیم شاہ کا پیس اچھا ہے، ہم حریف بیٹسمینوں کو ڈراکر وکٹیں اڑائیں گے، ہم دونوں کے درمیان اچھی ہم آہنگی ہے اور دوران میچ ایک دوسرے کے حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں، امید ہے لیگ میں پرفارمنس اچھی رہے گی۔علاوہ ازیں محمد حسنین نے حیدرآباد میں میچز کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا،گریراج سنگھ

اورینج لائن ٹرین کو 10 ارب کی سبسڈی دیں یا اسکول ہسپتال بنائیں”