پی ایس ایل ۵ کی ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا

پی ایس ل ۵ کی ٹرافی کا پردہ اٹھ گیا
پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ میلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 5 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 2020 کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی۔
اس موقع پر پی ایس ایل میں شامل ٹیموں کراچی کنگز، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایڈرز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور کے کپتان اور مالکان شاملواضح رہے کہ لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا اور ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود مصروفیات کی وجہ سے تقریب میں شریک نہ ہوسکے۔
پی ایس ایل 5 کی ٹرافی کو دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد، اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کے ہمراہ گراؤنڈ میں لے کر آئے، جس کے بعد ٹرافی سے پردہ اٹالیاپاکستان کے کھیلوں کے سپراسٹار اور اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی و دیگر کے ہمراہ چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کی۔

واضح رہے کہ اس مرتبہ پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی برطانیہ کی کمپنی اوٹ ول سلور اسمٹس نے تیار کی ہے جس کے اوپر ایک چاند اور تکون ستارہ پاکستان کی نمائندگی کر رہا ہ


Comments

Popular posts from this blog

مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا،گریراج سنگھ

اورینج لائن ٹرین کو 10 ارب کی سبسڈی دیں یا اسکول ہسپتال بنائیں”