شادی میں رقص کرتے شخص کی اچانک موت، ویڈیو وائرل

شادی میں رقص کرتے شخص کی اچانک موت، ویڈیو وائرل

تقریب میں شریک ایک فرد نے مناظر کو ریکارڈ کر لیا، ویڈیو ٹویٹر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی

تازہ ترین 19 فروری 2020ء  رقص کرتے ہوئے ایک شخص کی اچانک موت کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق روشنیوں کے شہر کراچی میں ایک پارٹی کے دوران رقص کرتے ہوئے ایک شخص اچانک انتقال کر گیا، پارٹی میں شریک ایک فر د نے تمام تر مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص پارٹی میں رقص کر رہا ہے، جبکہ کچھ خواتین بھی اس کے ساتھ ہی رقص میں مصروف ہیں، رقص کرتا شخص جب بیٹھ کر سانس لینے لگتا ہے تو اچانک سے اس کا انتقال ہو جاتا ہے۔
اور رشتہ داراور عزیز اوقارب اس شخص کے قریب آکر کھڑے ہو جاتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا،گریراج سنگھ

اورینج لائن ٹرین کو 10 ارب کی سبسڈی دیں یا اسکول ہسپتال بنائیں”