پی ایس ایل فائیو،رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں 350فنکار شائقین کا لہو گرمائیں گے

پی ایس ایل فائیو،رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں 350فنکار شائقین کا لہو گرمائیں گے

تفصیلات کے مطابق پاکستان سوپر لیگ کی افتتاحی تقریب 20 جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہو گی جہاں پر 350 فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں راک، پاپ، بھنگڑا، فوک اور علاقائی موسیقی کا تڑکا لگایا جائے گا ۔تقریب میں راحت فتح علی خان، سجاد علی، ابرار الحق، صنم ماروی  ،آئمہ بیگ ،ابو محمد،فرید ایاز اور سوچ بینڈ اپنی آواز اور مختلف دھنوں  کا جادو جگائیں گے۔ جبکہ دیگر فنکار اپنے رقص سے تقریب کو چار چاند لگائیں گے



Comments

Popular posts from this blog

مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا،گریراج سنگھ

اورینج لائن ٹرین کو 10 ارب کی سبسڈی دیں یا اسکول ہسپتال بنائیں”