چین میں کرونا وائرس سے 2 ہزار سے زائد افراد ہلاکوائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 74 ہزار سے زائد ہو گئی ہے

چین میں کرونا وائرس سے 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک

وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 74 ہزار سے زائد ہو گئی ہے

بیجنگ تازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء چین میں کرونا وائرس کے سبسب ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزارسے زائد ہو گئی ہے ۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کے روز چینی ہیلتھ کمیشن حکام نے بتایا کہ چین کے صوبے ہوبے سمیت مختلف علاقوں میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2004 ہو گئی ہے اور 1749 نئے انفیکشنز کی تصدیق ہوئی ہے جبک کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 74 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا،گریراج سنگھ

اورینج لائن ٹرین کو 10 ارب کی سبسڈی دیں یا اسکول ہسپتال بنائیں”